صندل کا تیل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل۔